Skip to content
Home » Blog » The Following Volunteers have been selected by the Alfalah team as the main officers of alfalah youth foundation

The Following Volunteers have been selected by the Alfalah team as the main officers of alfalah youth foundation

  • by
  • October 20, 2022October 20, 2022

“الیکشن برائے نائب صدر و انفارمیشن سیکرٹری”
الفلاح ٹیم و ممبران کی طرف سے درج ذیل رضاکاروں کو الفلاح یوتھ فاٶنڈیشن کا مرکزی عہدیدار منتخب کیا گیا ہے۔
نائب صدر:ملک عابد؛ انفارمیشن سییکرٹری؛محمد سلیم
الفلاح ٹیم اور ممبران کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں دونوں دوست حسب سابق اپنی ذمہ داریاں رضائے الٰہی کے لیے بطریق احسن سرانجام دیں گے۔۔
یاد رہے کہ الفلاح یوتھ فاؤنڈیشن کا جو بھی رضاکار فی سبیل اللہ خدمت خلق کے لیے زیادہ سے زیادہ کام کرتا ہے اس کو مرکزی آفس میں ذمہ داریاں دی جاتی ہیں۔ اور کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کیا جاتا ہے۔ اس کی مثال ملک عابد بھائی اور سلیم بھائی کا انتخاب ہے۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)