سردیاں آگئی ہیں استعمال شدہ یا نئے گرم کپڑے ہمیں عطیہ کریں

حسب سابق اس سال بھی استعمال شدہ اور نئے گرم کپڑے ہر ہفتے ضرورت مندوں میں تقسیم کیے جائیں گے تاکہ مہنگائی اس دور میں ان کی داد رسی ہو سکے۔
سب دوست اپنے گھر کے تہہ خانوں میں موجود استعمال شدہ کپڑے نکال کر الفلاح ہاؤس کو عطیہ کریں تاکہ کسی کے کام آ سکیں۔
Alfalah House Open EveRy Thursday and Friday

سب دوست اپنے گھر کے تہہ خانوں میں موجود استعمال شدہ کپڑے نکال کر الفلاح ہاؤس کو عطیہ کریں تاکہ کسی کے کام آ سکیں۔ آپ کے کیے بیکار چیز تھوڑی سے توجہ سے کسی کی بہت بڑی ضرورت پوری کر سکتے ہیں۔ تمام دوست جرسی،جوتے اور گرم۔کپڑے الفلاح ہیڈ آفس ہمبڑ پلازہ عیسٰی خیل بھیج دیں۔ رابطہ :طلعت رحمن: 03076799808
عطا محمد: 03026350731
الفلاح یوتھ فاؤنڈیشن عیسیٰ خیل