
آج 31 اگست بروز بدھ بھی عطیات کیمپ جاری ہے۔وزٹ کرنے، حوصلہ افزائی کرنے، عطیات دینے، اور سوشل میڈیا پر سپورٹ کرنے والے
دوستوں کا شکریہ، آپ سب کو دووت ہے کہ ہم از کم تشریف لائیں اور دیکھیں کے الفلاح رضاکار کس طرح اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کے لیے کوشاں ہیں۔
آج سے سامان خرید کر پیکنگ کاُآغاز کر دیا گیا ہے
الحمدللہ الفلاح رضاکار فلڈ ریلیف کیمپ میں مصروف عمل
For Donations
IBAN:PK72HABB0002057900127301
Easypaisa: 03426870929
Title: Zahir Mehmood
Jazzcash: 0306 1312434
Saleem Khan
For Details Visit
https://www.facebook.com/Alflahyouthfoundation/